سسانسے لیتے ہم اب آہستہ آہستہ
مجھ پے خنجر چلاو تم آہستہ آہستہ
تمہیں زہر دینا ہے تو دے دو نہ مجھے
میں مر جاؤں گا پی کر آہستہ آہستہ
لیتا ہے جب نام جو کوئی بھی تمہارا
دل مچلتا ہے میرا کیوں آہستہ آہستہ
ذرا پاس آو مجھے آکر تو دیکھو
دل دھڑک رہا ہے کس طرح آہستہ آہستہ
آو سن لو میری محبت کی تم کہانی
بولوں گا میں تم سے آہستہ آہستہ
آتی ہے جب یاد تیری بھيگو دیتی ہے
ہوتی ہے اشکِ بارش آہستہ آہستہ
تمہے دیکھ کر ہو جائے کوئی بھی گھایل
پلکیں اٹھاتی تم ہو جو آہستہ آہستہ
آج کل چرچا ہے پورے شہر میں تمہارا
یوں زلفوں کو تم لہراؤ آہستہ آہستہ
اترا کے تم میرے سامنے اب نا آیا کرو
خطا کر رہے ہو پھر سےتم آہستہ آہستہ
کہو نہ مجھسے کوئی نفرت بھری باتیں
تمہیں بھول جائیں گے ہم آہستہ آہستہ
تم پہلے سر پہ اپنے آنچل کو تو سمبھالو
سرکتا ہی رہتا ہے ہمیشہ آہستہ آہستہ
زمانہ ہو دشمن تو ہو جانے دو تم
یوں مجھسے نظریں نہ فیرو آہستہ آہستہ
نیّر کو بھی کچھ اب بھی لگتا ہے ایسا
محبت بڑھ رہی ہے اسے آہستہ آہستہ.!
نیّر اقبال
مجھ پے خنجر چلاو تم آہستہ آہستہ
تمہیں زہر دینا ہے تو دے دو نہ مجھے
میں مر جاؤں گا پی کر آہستہ آہستہ
لیتا ہے جب نام جو کوئی بھی تمہارا
دل مچلتا ہے میرا کیوں آہستہ آہستہ
ذرا پاس آو مجھے آکر تو دیکھو
دل دھڑک رہا ہے کس طرح آہستہ آہستہ
آو سن لو میری محبت کی تم کہانی
بولوں گا میں تم سے آہستہ آہستہ
آتی ہے جب یاد تیری بھيگو دیتی ہے
ہوتی ہے اشکِ بارش آہستہ آہستہ
تمہے دیکھ کر ہو جائے کوئی بھی گھایل
پلکیں اٹھاتی تم ہو جو آہستہ آہستہ
آج کل چرچا ہے پورے شہر میں تمہارا
یوں زلفوں کو تم لہراؤ آہستہ آہستہ
اترا کے تم میرے سامنے اب نا آیا کرو
خطا کر رہے ہو پھر سےتم آہستہ آہستہ
کہو نہ مجھسے کوئی نفرت بھری باتیں
تمہیں بھول جائیں گے ہم آہستہ آہستہ
تم پہلے سر پہ اپنے آنچل کو تو سمبھالو
سرکتا ہی رہتا ہے ہمیشہ آہستہ آہستہ
زمانہ ہو دشمن تو ہو جانے دو تم
یوں مجھسے نظریں نہ فیرو آہستہ آہستہ
نیّر کو بھی کچھ اب بھی لگتا ہے ایسا
محبت بڑھ رہی ہے اسے آہستہ آہستہ.!
نیّر اقبال

